جو راہ چھوٹ گئی تھی

جو راہ چھوٹ گئی تھی
اسی کا اک کونا
لپٹ کے پاؤں سے
منزل پہ آ گیا ہوگا