پُل
وہ میرے ساتھ ہی گھرسے چلی تھی، ہوٹل منزل!وجئے کا فون آیاتھا، یاراس موٹے بھدے سیٹھ کوپٹا لینا ، بزنس میں فائدہ ہی فائدہ ہوگا، میں نے کارلی تھی کہ وہ سیٹ پرآبیٹھی اوربولی ’’یادکرووہ بڑ سی حویلی اوراس کی روایت تم اس کی وارث ہو‘‘۔ ’’تو۔۔۔‘‘ ’’اپنی اس روایت کو آگے ...