بات بے شک نہ کریں آپ ادھر دیکھیں تو
بات بے شک نہ کریں آپ ادھر دیکھیں تو لوگ کس حال میں ہیں ایک نظر دیکھیں تو خیر ہونا تو وہی ہے جو خدا چاہے گا پھر بھی کر سکتے ہیں ہم لوگ جو کر دیکھیں تو تم نے دیکھا ہے وہی خواب جو میں نے دیکھا اس کو کہتے ہیں محبت کا اثر دیکھیں تو آپ عشرت کدۂ غیر کی راکھی کر کے آئیں اور آ کے کبھی اپنا ...