قومی زبان

علامہ اقبال کی شاعری میں تقدیر و تدبیر

1666845211.webp

اقبال کے ہاں بھی دیگر فلاسفہ کی طرح مسئلہ تقدیر اہمیت رکھتا ہے لیکن اقبال اس میں عملیت پسندی کے قائل ہیں۔ ان کے نزدیک مومن یا مرد مسلمان اپنی تقدیر خود بناتا ہے کیونکہ اللہ کی نصرت و تائید اسے ہر لمحہ حاصل رہتی ہے۔

مزید پڑھیے

تبصرہ: بلاک بسٹر ڈرامے "پری زاد"  کے مصنف ہاشم ندیم کا تازہ ترین ناول"عبداللہ 3 " کیوں پڑھیں؟

1666450422.webp

ناول کا مرکزی کردار ساحر جو اب عبداللہ کے روحانی منصب پر فائز ہو چکا ہے اس ناول میں ایک بار پھر جیل یاترا کرتا ہوا نظر آیا ۔ اب کی بار اس پہ قتل کا الزام ہوتا ہے اور اسے سزائے موت سنا دی جاتی ہے ۔ جیل میں عبداللہ کے چھ دوست بنتے ہیں جو مل کر فرار...... ہاشم ندیم نے اس خوبی کے ساتھ اس ناول میں تجسّس ، سسپنس ، تھرلر اور رومانس کے رنگوں کو یکجا کیا ہے.....

مزید پڑھیے

علامہ اقبال معیشت اور اقتصادیات پر کیا رائے رکھتے ہیں؟؟

1666413151.webp

علامہ اقبالؒ کا ایک اقتصادی نظریہ یہ بھی ہے کہ ہم اپنے ملک کی چیزوں اور مصنوعات کو فروغ دیں۔ اگر ہم نے ایسا نہ کیا تو ہمیں دوسری قوموں کا محتاج ہونا پڑے گا۔ دوسرے ملکوں کا دست نگر اور مقروض نہیں ہونا چاہیے۔یہ اقتصادی غلامی ملکی سالمیت کے لیے بھی خطرہ بن چکی ہے۔

مزید پڑھیے

کیا علامہ اقبال واقعی اشتراکی خیالات رکھتے تھے؟

1666236824.webp

یہ حقیقت ہے کہ جس دور میں علامہ اقبال مسلمانان برصغیر کو مغرب کے لائے نظام سرمایہ داری کے خلاف اپنی شاعری کے ذریعے بیدار کررہے تھے، دنیا میں سرمایہ داری نظام کے متبادل کے طور پر اشتراکی خیالات اور نظریات کی ترویج بھی ہورہی تھی۔ اقبال کی شاعری میں کمیونزم، سوشلزم اور اشتراکیت کا تذکرہ کس انداز سے کیا گیا ہے ، اقبال کے ان اشعار میں دیکھیے۔

مزید پڑھیے

علامہ اقبال کی شاعری میں اسلام اور مسلمانوں کا ذکر کس طرح ملتا ہے؟

1666071774.webp

اقبال کی شاعری اسلام کے پیغام پر مشتمل ہے۔ اقبال کی نظموں اور غزلوں میں اسلام، مسلمانوں، اور امت مسلمہ کا ذکر جابجا ملتا ہے۔ آئیے علامہ اقبال کے چند ایسے خوب صورت اشعار پڑھتے ہیں جن میں اسلام کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

علامہ اقبال کی شاعری اور اسلام

۔نرالا سارے جہاں سے اس کو عرب کے معمار نے بنایا بنا ہمارے حصار ملت کی اتحاد وطن نہیں ہے کہاں کا آنا ،کہاں کا جانا،فریب ہے امتیاز عقبیٰ نمود ہر شے میں ہے ہماری،لیکن ہمارا وطن نہیں ہے

مزید پڑھیے

علامہ اقبال کی شاعری میں آزادی کا تذکرہ کیسے شان دار انداز میں کیا گیا ہے؟

1666065473.webp

آزادی کی خوب صورت اور گراں قدر حیثیت کا ادراک علامہ کو بھی خوب تھا۔انہوں نے جہاں مسلمانان ہند کی آزادی کا خواب پاکستان کی صورت میں دیکھا وہیں اپنے اشعار کے ذریعے مسلمانوں کو آزادی کے حقیقی شعور سے بھی آگاہ کیا۔

مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 6203