کتنی ترکیبیں کیں باطن کے لیے
کتنی ترکیبیں کیں باطن کے لیے نون ساکن میم ساکن کے لئے میرے اپنے مجھ سے جب برہم ہوئے میں رہوں زندہ بھلا کن کے لئے یا خدا اس کے سبھی غم دور ہو میں دعا کرتی ہوں محسن کے لیے پوچھتے ہو ہم سے ہے اسلام کیا حق پہ چلنا فرض مومن کے لئے گردش ایام نے توڑے ستم وقت نے بدلے بھی گن گن کے ...