تم جو آؤ گے تو موسم دوسرا ہو جائے گا
تم جو آؤ گے تو موسم دوسرا ہو جائے گا لو کا جھونکا بھی چلے گا تو صبا ہو جائے گا زندگی میں قتل کر کے تجھ کو نکلا تھا مگر کیا خبر تھی پھر ترا ہی سامنا ہو جائے گا نفرتوں نے ہر طرف سے گھیر رکھا ہے ہمیں جب یہ دیواریں گریں گی راستہ ہو جائے گا آندھیوں کا کام چلنا ہے غرض اس سے نہیں پیڑ پر ...