پیچھا چھڑا سکے نہ کبھی بندگی سے ہم خورشید علیگ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پیچھا چھڑا سکے نہ کبھی بندگی سے ہم نیکی سے بندھ گئے کبھی گاہے بدی سے ہم اے ہادیٔ عظیم فقط تیرا واسطہ باندھے ہوئے ہیں ساری امیدیں تجھی سے ہم