خوشیوں کی بوچھار کا دن

کل سے جانا ہے اسکول
رہو نہ کھیلوں میں مشغول
سورج دیکھو ڈوب چلا
کپڑے بدلو لگ گئی دھول
گزر گیا اتوار کا دن
خوشیوں کی بوچھار کا دن