خوشبو دینے والے پھول

سرخ عنابی کالے پھول
خوش رنگ اور نرالے پھول
لیکن سب کو بھاتے ہیں
خوشبو دینے والے پھول
خوشبو ان کی خوبی ہے
ہم میں بھی کچھ خوبی ہے