جسے ہم موم کا گھر جانتے تھے

جسے ہم موم کا گھر جانتے تھے
وہ نکلا سر بسر پتھر ہی پتھر
گئے تھے جسم و جاں تک وارنے ہم
اٹھا لائے ہیں آنکھوں میں سمندر