جاگیں ہم سورج کے ساتھ

سورج نے یہ دیا پیام
بانٹنے آیا ہوں میں کام
بستر چھوڑو اور لے لو
پہلے اپنے رب کا نام
ذہن نشیں کر لیں یہ بات
جاگیں ہم سورج کے ساتھ