امکان

یہ ممکن ہے
کہ میں تم کو نہ یاد آؤں
مگر یہ بھی تو ممکن ہے
اتر کر شب کی سیڑھی سے
کوئی بے نام پرچھائیں
ہٹا دے برف یادوں کی