ہر حالت میں ماں ٹھہری

ہم کو راحت دینے والی
ہر دکھ خود سہہ لینے والی
ہر حالت میں ماں ٹھہری ہے
گھر کی نیا کھینے والی
کرتے رہیں ہم ماں کی خدمت
ان کے پاؤں تلے ہے جنت