گرمی دم دبا کر بھاگی

آیا بارش کا موسم
رم جھم رم جھم چھم چھم چھم
گرمی دم دبا کر بھاگی
گونجی بوندوں کی سرگم
سختی جب سہہ جاتے ہیں
تب ہی راحت پاتے ہیں