احساس

یہ کمرہ تو پھر سے وہی ہے
وہی میں
وہی بلب کا ایک جانب سے اکھڑا ہوا ہولڈر بھی
مگر آج پھر
یہ ہوا اجنبی ہے