دل سہیل آزاد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یادوں کے خالی پیکٹ میں اک دیوانہ دل لپٹا تھا جانے کون سڑک پر یارو اس پیکٹ کو پھینک گیا تھا