چھوٹے بڑے یہ پنچھی

دکھ سے پرے یہ پنچھی
ہم سے بھلے یہ پنچھی
آکاش چھو رہے ہیں
چھوٹے بڑے یہ پنچھی
حاصل جو پنکھ ہوتے
ہم بھی اڑان بھرتے