خوب صورت زندگی

اب عمر کی نقدی ختم ہوئی

Obsession

لیکن۔۔! ابھی سانس ہی درست نہیں ہوتی کہ سانس اکھڑنے کا سمے ہمیں آن گھیرتا ہے ، بلاوا آجاتا ہے اور زندگی بھر کی کمائی گئی دولت میں سے (استعارتاً) دس روپے ہی کفن دفن پر لگتے ہیں، بقیہ پانچ ہزار ہم پھر سے گم کردیتے ہیں۔

مزید پڑھیے

دیکھے تُو زمانے کو اگر میری نظر سے

Teachers.

اعتراضات کی اس فہرست میں آئے دن اضافہ ہوتاجاتا ہے۔ خود کو تہذیب و تمدن اور ترقی کا دوسرا نام قرار دینے والے عقل سے بھی کم کم ہی کام لیتے ہیں۔ان کے ہاں مروجہ اصولوں کے مطابق کوئی کام سرانجام نہیں پاسکتا جب تک کہ اسے موزوں ترتیب اور نظم وضبط سے نہ کیا جائے۔

مزید پڑھیے

انوکھی سزا

Refrain

آخری بینچ پر بیٹھے ان تین بچوں میں جو سب سے زیادہ شرارتی تھا، اس نے اپنے دوستوں سے کہا "یار سر نے آج بات بہت پتے کی کہی ہے، ہم تین بھائی ہیں، اس لیے مجھے کبھی احساس نہیں ہوا، مگر میری کوئی بہن ہوتی تو میں بہت نیک ہوتا۔" کسی منچلے نے کہا " کیا تمہیں یقین ہے کہ تمہاری بیٹی بھی نہ ہوگی؟"

مزید پڑھیے

وقت اور ہاتھوں سے پھسلتی ریت

hourglass

ہر بشر ایک الگ قصہ جیون کی گٹھری میں باندھے ، سرسراتی سانس کی تھاپ پہ گاتا چلا جارہا ہے۔ دِل ہے کہ دھڑکن کے سِوا کوئی مصرف ہی نہیں ، ان بے آواز خرابوں میں یہ دھک دھک کی آواز ، گویا زنجیر زنی ہو!!!

مزید پڑھیے

سفرِ زیست

travellers

ہم نے تو یہی جانا کہ چلتے چلیے ، کیا خبَر کِس راہ پر کون کِس لمحے کِسے مقبول ہو جائے ، کہاں مقصود ہو جائے۔

مزید پڑھیے

اصل وی آئی پی استاد تھا

Teachers.

بدقسمتی سے دور حاضر کے مسائل کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم نے اساتذہ کا احترام چھوڑ کر انہیں خریدنا شروع کردیا ہے۔ جس دن ہمیں معلوم ہوگیا کہ اصل وی آئی پی کون ہے انقلاب برپا ہوجائے گا۔

مزید پڑھیے

پانیوں سے جو ہوتی جلَن

بارش

خوشی کا انتخاب کیجیے۔ خوش رہنا ایک کیفیت نہیں، عادت کا نام ہے۔ دل کے موسم کو خوشگوار بنائیے، باہر کا موسم خود بخود سہانا ہو جائے گا۔

مزید پڑھیے
صفحہ 20 سے 21