خوب صورت زندگی

اردو کے علاوہ باقی زبانیں بھی کیوں سیکھنی چاہیے اور ان کا کیا فائدہ ہے

1666691366.webp

کوئی بھی زبان سیکھنے کے لیے اس کے مطالعے کے علاوہ اس کا استعمال ضروری ہے۔ اکثر لوگوں کو جن کو زبان پوری طرح نہیں آتی اسے استعمال کرنے میں جھجک محسوس کرتے ہیں۔ یہ جھجک ہی ان کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ آپ کو لازماً زیادہ سے زیادہ زبانیں سیکھنی چاہئیں

مزید پڑھیے

جائیے کرونوتھراپی کیاہے؛ کیا دوا کھانے کا وقت اس کی کارکردگی کو متاثر کرتا ہے ؟

1666347028.webp

کیا وقت پر دوا کھانے سے فرق پڑتا ہے یا علاج بہتر ہوسکتا ہے؟ انسان کو رات کو ہی نیند کیوں آتی ہے؟ ہمیں بھوک صبح یا شام ہی کیوں لگتی ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے اندر ایک گھڑی لگی ہوئی ہے۔۔۔۔انسانی اندرونی گھڑی۔۔۔اس گھڑی کے مطابق علاج کا طریقہ اختیار کیا جارہا ہے۔۔۔۔کرونوتھراپی یعنی وقت کے اعتبار سے دوا دینا۔۔۔۔لیکن یہ طریقہ علاج کے کیا اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟

مزید پڑھیے

امتحان کی تیاری کے لیے نصاب کتنا پڑھنا چاہیے

1665987338.webp

میرا یقین اس بات پر ہے کہ طلباء کو پورا نصاب پڑھنا چا ہیے اور امتحان میں بھی پورے نصاب میں سے سوال کا جواب دینے کے لیے تیار رہنا چاہیے ۔ افسوس کی بات ہے کہ پاکستان میں ایسے طلباء موجود ہیں جو سارے سال نہیں پڑھتے۔ بس امتحانوں کے نزدیک چیدہ چیدہ مضامین تیار کر کے امتحان دے دیتے ہیں پھر اگر پرچہ توقع سے تھوڑا مختلف ہو جائے تو امتحان کے وقت ہنگامہ برپا کر دیتے ہیں۔ یہ سارے سال کا کام ٹال کر آخری وقت پر کرنے کا نتیجہ ہے۔

مزید پڑھیے

قبرستان جانے کے اسلامی آداب کیا ہیں؟

1665843576.webp

جنازہ کے ساتھ قبرستان بھی جائیے۔ اور میت کے دفنانے میں شریک رہیے ۔اور کبھی ویسے بھی قبرستان جایا کیجیے اس سے آخرت کی یاد تازہ ہوتی ہے اور موت کے بعد کی زندگی کے لیے تیاری کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔

مزید پڑھیے

سیرت کہانی: چھٹی قسط: حلف الفضول کا اہم واقعہ کیا ہے؟

1665375253.webp

ان دنوں مکہ شریف میں کسی کی حکومت نہ تھی۔اور نہ کو ایسا ادارہ تھا جو شہر میں امن وامان قائم رکھ سکے۔اس زمانے میں سارے عرب میں جہالت تھی۔لوگ نیکی بدی سے واقف نہ تھے۔جرم بہت ہوتے تھے۔قتل،چوری،اور اغوا وغیرہ کا زورتھا۔بس جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا معاملہ تھا

مزید پڑھیے

کتاب کا مطالعہ کس طرح بہتر بنایا جاسکتا ہے

1665557849.webp

آپ طالب علم ہوں یا زندگی کے کسی اور شعبے سے تعلق رکھتے ہوں آپ کو اکثر مطالعے کی تیز رفتاری کی ضرورت رہے گی تاکہ کم از کم وقت میں کتاب سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کر سکیں۔ بالفرض آپ کی موجودہ رفتار 250 النظر فی منٹ ہے تو چند ہفتوں کی مشق سے یہ رفتار 500 الفاظ فی منٹ تک پہنچ سکتی ہے اور نہ صرف آپ رفتار بڑھا سکیں گے بلکہ مضمون کے مواد کو بہتر طور پر سمجھ بھی سکیں گے اس سلسلے میں اس باب میں آپ کو کچھ طریقے بتائے جار ہے ہیں جس پر عمل کر کے آپ اپنے مطالعے کی رفتار اتنی بڑھا سکتے ہیں

مزید پڑھیے

تعلیم و تربیت ساتھ ساتھ: بچوں کو دوسروں کی خوشی اور ترقی کو برداشت کرنا سکھائیے

1665501708.webp

ہم صرف اپنے بچوں کی فکر کیوں کرتے ہیں؟ کیا ہر بار پہلی پوزیشن لینا ہی کامیابی کی علامت ہے؟ ہم نے بچوں کو نبر گیم کی دوڑ میں لگا کر کیا نقصان اٹھایا؟ کیا ہم بچوں کو دوسروں کی ترقی اور خوشی برداشت کرنا سکھا رہے ہیں؟ والدین اور اساتذہ کے لیے ایک فکر انگیز تحریر

مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 21