مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
داغؔ دہلوی (Dagh Dehlvi)
مقبول ترین اردو شاعروں میں سے ایک ، شاعری میں برجستگی ، شوخی اور محاوروں کے استعمال کے لئے مشہور
دامودر ٹھاکر ذکی (Damodar Thakur Zaki)
گلبرگہ کے اہم شاعروں میں شامل، اردو کے فروغ کے لیے کوشاں رہے
دانش فرازی (Danish Farazi)
تمل ناڈو کے اہم شاعر، اپنے قطعات کے لیے جانے جاتے ہیں