Daem Gawwasi

دائم غواصی

دائم غواصی کی غزل

    باب رحمت پہ دعا گریہ کناں ہو جیسے

    باب رحمت پہ دعا گریہ کناں ہو جیسے گمشدہ بیٹے کی مضطر کوئی ماں ہو جیسے اس کی ممتاز کی روداد محبت لکھ دوں ایسے کہتا ہے کوئی شاہ جہاں ہو جیسے گفتگو میں وہ حلاوت وہ عمل میں اخلاص اس کی ہستی پہ فرشتے کا گماں ہو جیسے اس کی دزدیدہ نگاہی کے ہیں سب ہی گھائل کوئی صیاد لئے تیر و کماں ہو ...

    مزید پڑھیے

    چہرے پہ نور صبح سیہ گیسوؤں میں رات

    چہرے پہ نور صبح سیہ گیسوؤں میں رات اتری تھی اک پری لئے اپنے پروں میں رات دن تو شکم کی آگ بجھانے میں جائے ہے شکر خدا کہ کٹتی ہے دانشوروں میں رات تھی وجہ خواب کل یہی تسکین قلب بھی ہم کو تو اب ڈرانے لگی زلزلوں میں رات ہر صاحب کمال ہے فن کے عروج پر قبلہ نما رہی ہے سبھی حادثوں میں ...

    مزید پڑھیے