مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
چکبست برج نرائن (Chakbast Brij Narayan)
ممتاز قبل از جدید شاعر۔ راماین پر اپنی نظم کے لئے مشہور۔ ضرب المثل شعر زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیب۔ موت کیا ہے انہی اجزا کا پریشان ہونا، کے خالق
چمن لال چمن (Chaman Lal Chaman)
شاعر، نغمہ نگار اور ریڈیو براڈکاسٹر۔ پنجابی اور اردو میں شاعری کی اور کئی مقبول عام گیت لکھے، جنہیں جگجیت سنگھ، آشا بھونسلے اور کئی اہم گلوکاروں نے آواز دی
چندر بھان کیفی دہلوی (Chandar Bhan Kaifi Dehelvi)
قومی، ملی اور وطن کی آزادی کے جذبے سے سرشار نظموں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ لمبے عرصے تک اردو وفارسی کے استاد رہے