مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
آزاد انصاری (Azad Ansari)
الطاف حسین حالی کے ممتاز شاگرد
آزاد گلاٹی (Azad Gulati)
جدید غزل کے ممتاز شاعر، انگریزی کے پروفیسر رہے
اعظم کریوی (Azam Karevi)
اردو کے اولین افسانہ نگاروں میں شامل۔ ہندوستانی معاشرت اور اساطیر کی حامل کہانیاں لکھنے کے لیے معروف، قدیم ہندی شاعری کے اردو تراجم کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔