مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
شوکت پردیسی (Shaukat Pardesi)
شاعر،ادیب ،صحافی،نغمہ نگار، غلام بیگم بادشاہ اور جھانسی کی رانی جیسی فلموں کے مکالمہ نگار
شوکت صدیقی (Shaukat Siddiqui)
مقبول ترین پاکستانی فکشن رائیٹر ،متعدد ناول اور افسانے لکھے۔ خاص طور پر اپنے غیر معمولی ناول ’خدا کی بستی‘ کے لیے معروف۔
شوکت تھانوی (Shaukat Thanvi)
Prominent humour writer, novelist, journalist, columnist who enjoyed wide popularity in the subcontinent. Honoured with Tamgha-e-Imtiaz.
شوق بہرائچی (Shauq Bahraichi)
طنز ومزاح کے ممتاز ترین شاعروں میں نمایاں