اعتبار
’’۴۰۸ نمبر کوارٹر میں تم آئے ہو؟‘‘ ’’جی ہاں۔‘‘ ’’تم بھی عجیب ہو یار۔ تم نے مجھے بتایا نہیں کہ تم اس کوارٹر میں آئے ہو۔‘‘ ’’مجھے یہ نہیں معلوم تھاکہ یہاں آنے کے بعد اس کی اطلاع آپ کو دینی لازمی ہوگی۔‘‘ ’’ارے یار تم تو برا مان گئے۔ دراصل میں بھی اسی فلور پر ۴۰۵ نمبر میں ...