Munawwar Jahan Munawwar

منور جہاں منور

منور جہاں منور کے تمام مواد

9 غزل (Ghazal)

    ان سے ملی نگاہ تو موسم بدل گیا

    ان سے ملی نگاہ تو موسم بدل گیا دامان چاک چاک تمنا کا سل گیا دل کا شگوفہ اس گل نازک سے کھل گیا دیکھا ذرا ٹٹول کے پہلو سے دل گیا طوفان اک بلا کا مرے آنسوؤں میں تھا پگھلا نہ وہ کلیجہ سمندر کا ہل گیا عشق تباہ حال نے وہ معجزہ کیا باغ ارم سے خانۂ ویران مل گیا اس سنگ دل نے پاؤں سے مسلی ...

    مزید پڑھیے

    اب خواہش تلافئ مافات بھی گئی

    اب خواہش تلافئ مافات بھی گئی جی میں جو تھی اک بات سو وہ بات بھی گئی افکار نو بہ نو نے کیا وقت رائیگاں کن الجھنوں میں فرصت اوقات بھی گئی رد سوال سے نہیں بے خوف عرض شوق پھر بات کیا کریں گے اگر بات بھی گئی احوال حال ہی کو مقدر سمجھ لیا لو آج فکر گردش حالات بھی گئی ہیں صبح کے حساب ...

    مزید پڑھیے

    اے دل بتا یہ ان کی نوازش ہے یا نہیں

    اے دل بتا یہ ان کی نوازش ہے یا نہیں وہ درد مل گیا ہے کہ جس کی دوا نہیں خوش فہمیوں کو دل نے فراموش کر دیا یہ اور بات ہے کہ تمہیں بھولنا نہیں ماؤف کر دیا ہے غموں نے دل و دماغ اب تو ہمیں خیال کسی بات کا نہیں ضبط الم پہ حرف نہ آنے دیا کبھی آنکھوں سے ایک اشک بھی اب تک گرا نہیں موجوں کو ...

    مزید پڑھیے

    سوچا ہے اس کو جب بھی تو یہ من سنور گیا

    سوچا ہے اس کو جب بھی تو یہ من سنور گیا پھر جا سکا نہ ذہن سے مجھ میں اتر گیا اس کو خبر نہیں ہے جو مجھ پر گزر گئی آئینہ جیسے ٹوٹ کے یکسر بکھر گیا میں چاہوں اس کو بھولنا کیسے بھلاؤں میں جادو تھا کوئی جس کا اثر مجھ پہ کر گیا کیسا عجیب شخص ہے مجھ سے ملا تو وہ خوشبو مثال سارے بدن میں ...

    مزید پڑھیے

    ہوگا کم اپنا فاصلہ یوں ہی

    ہوگا کم اپنا فاصلہ یوں ہی کٹ ہی جائے گا راستہ یوں ہی شوخیاں تیری یاد آتی ہیں پھر سے آ کر مجھے ستا یوں ہی میں جلاتی رہی وفا کے چراغ اور بجھاتی رہی ہوا یوں ہی جب کہ قسمت میں روشنی ہی نہیں کیوں یہ خورشید بھی اگا یوں ہی اس کی آنکھیں تو مے کا ساگر ہیں اے مرے دل تو ڈوب جا یوں ہی پھول ...

    مزید پڑھیے

تمام