Mumtaz Siddiqi

ممتاز صدیقی

ممتاز صدیقی کے تمام مواد

4 غزل (Ghazal)

    وقت کی لہروں پہ چلتا کون ہے

    وقت کی لہروں پہ چلتا کون ہے دھوپ کے ہم راہ سایا کون ہے بھول جائیں جس سے مل کر تلخیاں آپ کے نزدیک ایسا کون ہے شام کے ڈھلتے ہی دستک کس نے دی بن کے جوگی یہ بھٹکتا کون ہے لاکھوں طوفاں اور تن تنہا کوئی دیکھیں اب آنکھیں چراتا کون ہے آپ نے تو کہہ دیا فرصت نہیں دل پہ جو گزری ہے کہتا کون ...

    مزید پڑھیے

    کمال شوق کی لذت سمیٹ لائی ہوں

    کمال شوق کی لذت سمیٹ لائی ہوں میں شہر جاں میں تمازت سمیٹ لائی ہوں قدم قدم پہ مرا امتحاں ضروری ہے زمانے بھر کی محبت سمیٹ لائی ہوں شکستہ خوابوں کا میلہ لگا ہے آنگن میں میں لکھ رہی ہوں کہ چاہت سمیٹ لائی ہوں یہاں تو شعلوں کا انبار ملتا جاتا ہے میں مطمئن تھی کہ جنت سمیٹ لائی ...

    مزید پڑھیے

    بھرتے ہی چھلک جانا پیمانہ مزاجی ہے

    بھرتے ہی چھلک جانا پیمانہ مزاجی ہے سامان مصیبت یہ طفلانہ مزاجی ہے ہم ہیں کہ دھڑکتے ہیں دل بن کے چراغوں کا کیا آپ نے سمجھا ہے پروانہ مزاجی ہے یہ قافلے شعروں کے یہ انجمن آرائی غم خانۂ ہستی میں دیوانہ مزاجی ہے کیوں آج یہ محفل میں خاموشیاں بکھری ہیں گم سم ہیں کئی چہرے بیگانہ ...

    مزید پڑھیے

    یاد میں تیری کب بھلا شام سے دل جلا نہیں

    یاد میں تیری کب بھلا شام سے دل جلا نہیں اس کے سوا حیات میں کام کوئی رہا نہیں لگتا ہے تم کو دیکھ کے رک سی گئی ہیں گردشیں ورنہ یہاں تو دو قدم چلنے کا راستہ نہیں جانے وہ اجنبی مجھے اپنا شناسا کیوں لگا جب کہ ہمارے درمیاں کوئی بھی رابطہ نہیں شام قفس نہ پوچھئے کیسی قیامتیں رہیں ٹوٹیں ...

    مزید پڑھیے

2 نظم (Nazm)

    خوشی کا لمحاتی تأثر

    میرے بچوں کی جوانی ہے جوانی میری پھر نئی ہو گئی تصویر پرانی میری میرے آنگن میں کئی چاند ستارے اترے تیرے جلوؤں سے ہوئی شام سہانی میری تیرے لہجے میں ہے انداز تکلم میرا تیری گفتار میں رنگین بیانی میری تیرے آداب و خیالات میں آہنگ میرا تیری رفتار میں پوشیدہ روانی میری تیری صورت میں ...

    مزید پڑھیے

    اندھے کنویں کی کہانی

    میں نے بچپن میں سنی تھی اندھے کنویں کی کہانی جب کبھی مدتوں میں کوئی قافلہ بھٹک کر بیابان جنگلوں میں جا نکلتا اور پانی کی تلاش میں یہاں وہاں بھٹکتے ہوئے اسے ملتا ایک بہت گہرا اندھا کنواں اور کوئی مسافر فطری تجسس سے مجبور ہو کر اس اندھے کنویں میں اتر جاتا تب اسے وہاں ملتی ایک ...

    مزید پڑھیے