Motee Ahmad Mujtaba

مطیع احمد مجتبی

مطیع احمد مجتبی کے تمام مواد

7 غزل (Ghazal)

    مل کر دل جب بد دل ہوتے جاتے ہیں

    مل کر دل جب بد دل ہوتے جاتے ہیں تب دن کافی مشکل ہوتے جاتے ہیں آ جاتا ہے ہم کو جینا بھی لیکن ہم مرنے کے قابل ہوتے جاتے ہیں اس کی ذات کے بھید مظاہر میں روشن جو سمجھیں وہ کامل ہوتے جاتے ہیں درد دل کے گھائل ہوتے جاتے ہیں آپ ہماری منزل ہوتے جاتے ہیں کوئی کوشش کر کے دیکھے تو ...

    مزید پڑھیے

    مجھے زبان ضرورت تھی اک صدا کے لیے

    مجھے زبان ضرورت تھی اک صدا کے لیے کوئی نہ تھا مرے احباب میں وفا کے لیے میں تیرے ہجر میں ہی مر گیا تھا میری جاں یہ زندگی میں جیا ہوں فقط سزا کے لیے مجھے نہیں ہے ضرورت یہ عیش و عشرت اب تڑپ رہا ہے یہ دل بس تری ادا کے لیے ترا ہی نقش ابھرتا رہا لکیروں میں اٹھائے ہاتھ جو میں نے کبھی دعا ...

    مزید پڑھیے

    یہ دل مچل گیا تو ہمارا بنے گا کیا

    یہ دل مچل گیا تو ہمارا بنے گا کیا سورج پگھل گیا تو ہمارا بنے گا کیا اس دل میں لے کے بیٹھے ہیں کب سے تمہاری یاد یہ دل ہی جل گیا تو ہمارا بنے گا کیا الجھاؤ آ گیا ہے مروت کی ڈور میں اس کا نہ بل گیا تو ہمارا بنے گا کیا اس زندگی کی قدر تو بس ایک پل لگی گر یہ بھی پل گیا تو ہمارا بنے گا ...

    مزید پڑھیے

    ڈھونڈتے ہو دل فگار میں کیا

    ڈھونڈتے ہو دل فگار میں کیا ہو بھی سکتا ہے اس مزار میں کیا لفظ کرتے ہیں رقص چاروں طرف لکھتا رہتا ہوں میں خمار میں کیا مرتبے رفعتیں مقام اور نام اور ہوتا ہے انکسار میں کیا چند سانسوں کی مہلتوں کے عوض اس نے بخشا ہے انتظار میں کیا کس کی خوشبو مجھے بلاتی ہے کوئی مہکا مرے مدار میں ...

    مزید پڑھیے

    اک محبت تھی جو تھی ترتیب میں

    اک محبت تھی جو تھی ترتیب میں ورنہ شے تھی کب کوئی ترتیب میں ہم تجھے کیسے بناتے ہم سفر ہم جیے تھے زندگی ترتیب میں موت کا کچھ ڈر نہیں ہوتا مجھے زندگی میری کٹی ترتیب میں اب تو اپنے عشق کا قصہ سنا داستاں اپنی تو تھی ترتیب میں دل سے اس کی یاد کو رخصت کرو تاکہ آئے زندگی ترتیب ...

    مزید پڑھیے

تمام