یہ چاند اتنا نڈھال کیوں ہے یہ سوچتا ہوں
یہ چاند اتنا نڈھال کیوں ہے یہ سوچتا ہوں یہ چاندنی کو زوال کیوں ہے یہ سوچتا ہوں مجھے تو اس کا ملال تھا وہ جدا ہوا تھا اسے بھی اس کا ملال کیوں ہے یہ سوچتا ہوں اگر جدائی کی لذتیں ہی عزیز تر ہیں تو مجھ کو فکر وصال کیوں ہے یہ سوچتا ہوں مرے فسانے عوام کو بھی پسند کیوں ہیں ترے کرم کا ...