تم گھٹاؤں کا اہتمام کرو

تم گھٹاؤں کا اہتمام کرو
اذن جام شراب ہم دیں گے
تم گناہوں کا لطف تو لے لو
حشر کے دن حساب ہم دیں گے