تم گناہوں سے ڈر کے جیتے ہو

تم گناہوں سے ڈر کے جیتے ہو
ہم انہیں ساتھ لے کے چلتے ہیں
یہ وہ رہبر ہیں جن کے ہاتھوں سے
جنتوں کے چراغ جلتے ہیں