تو مرے ساتھ اب نہیں ہے دوست

تو مرے ساتھ اب نہیں ہے دوست
چاندنی کس لئے ترستی ہے
جام اب کیوں کھنکتے رہتے ہیں
یہ گھٹا کس لئے برستی ہے