Kashmiri Lal Zakir

کشمیری لال ذاکر

کشمیری لال ذاکر کی غزل

    یہ چاند اتنا نڈھال کیوں ہے یہ سوچتا ہوں

    یہ چاند اتنا نڈھال کیوں ہے یہ سوچتا ہوں یہ چاندنی کو زوال کیوں ہے یہ سوچتا ہوں مجھے تو اس کا ملال تھا وہ جدا ہوا تھا اسے بھی اس کا ملال کیوں ہے یہ سوچتا ہوں اگر جدائی کی لذتیں ہی عزیز تر ہیں تو مجھ کو فکر وصال کیوں ہے یہ سوچتا ہوں مرے فسانے عوام کو بھی پسند کیوں ہیں ترے کرم کا ...

    مزید پڑھیے

    یہ اور بات کہ آگے ہوا کے رکھے ہیں

    یہ اور بات کہ آگے ہوا کے رکھے ہیں چراغ رکھے ہیں جتنے جلا کے رکھے ہیں نظر اٹھا کے انہیں ایک بار دیکھ تو لو ستارے پلکوں پہ ہم نے سجا کے رکھے ہیں کریں گے آج کی شب کیا یہ سوچنا ہوگا تمام کام تو کل پر اٹھا کے رکھے ہیں کسی بھی شخص کو اب ایک نام یاد نہیں وہ نام سب نے جو مل کر خدا کے رکھے ...

    مزید پڑھیے

    شبنم میں چاندنی میں گلابوں میں آئے گا

    شبنم میں چاندنی میں گلابوں میں آئے گا اب تیرا ذکر ساری کتابوں میں آئے گا جو لمحہ کھو گیا ہے اسے پھر نہ ڈھونڈھنا جو چاند ڈھل چکا ہے وہ خوابوں میں آئے گا دکھ دے رہی ہیں اس کی یہ برفیلی عادتیں پگھلے گا ایک دن تو شرابوں میں آئے گا پہچان بھی سکو گے نہیں اپنے نام کو آئے گا بھی تو اتنے ...

    مزید پڑھیے