نتیجہ کیوں کر اچھا ہو نہ ہو جب تک عمل اچھا
نتیجہ کیوں کر اچھا ہو نہ ہو جب تک عمل اچھا نہیں بویا ہے تخم اچھا تو کب پاؤ گے پھل اچھا کرو مت آج کل حضرت برائی کو ابھی چھوڑو نہیں جو کام اچھا وہ نہ آج اچھا نہ کل اچھا برے کو تگ بھی کرنے اور توقع نیک نامی کی دماغ اپنا سنوارو تم نہیں ہے یہ خلل اچھا جو ہو جائے خطا کوئی کہ آخر آدمی ہو ...