دولت ملی جہان کی نام و نشاں ملے
دولت ملی جہان کی نام و نشاں ملے سب کچھ ملا ہمیں نہ مگر مہرباں ملے پہلے بھی جیسے دیکھ چکے ہوں انہیں کہیں انجان وادیوں میں کچھ ایسے نشاں ملے بڑھتا گیا میں منزل محبوب کی طرف حائل اگرچہ راہ میں سنگ راں ملے رونا پڑا نصیب کے ہاتھوں ہزار بار اک بار مسکرا کے جو تم مہرباں ملے ہم کو ...