خاک ہوں طور سمجھ اور جلا دے مجھ کو
خاک ہوں طور سمجھ اور جلا دے مجھ کو اے خدا اپنی تجلی کی ضیا دے مجھ کو مولا مجذوب من اللہ بنا دے مجھ کو عشق صادق کی یوں معراج کرا دے مجھ کو ایسی کوئی بھی نہ اے یار دعا دے مجھ کو مر ہی جاؤں کوئی ایسی تو سزا دے مجھ کو روز محشر تو ابھی دور ہے میرے اللہ کر کوئی معجزہ اور خود سے ملا دے ...