Abu Fazeel Abbas

ابوفضیل عباس

ابوفضیل عباس کے مضمون

    کیا خلائی مخلوق زمین پر قبضہ کرلے گی؟

    خلائی مخلوق

    کیا سائنس خلائی دنیا (سپیس ورلڈ) کی طرح خلائی مخلوق (اے لینز) پر بھی یقین رکھتی ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں آج 'خلائی مخلوق کا عالمی دن' منایا جارہا ہے۔۔۔آئیے ذرا اس خلائی مخلوق کی کھوج لگاتے ہیں جس کا تعلق سیاست سے ہرگز نہیں ہے۔

    مزید پڑھیے

    عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار کون؟

    سوشل میڈیا اب ہماری زندگی کی اٹل حقیقت بن چکا ہے۔ دنیا جہاں میں کوئی بھی واقعہ ہو وہ سوشل میڈیا پر ضرور نظر آتا ہے۔ بحیثیت مسلمان ہمیں سوشل میڈیا پر کیا کردار اوررویے اختیار کرنے چاہیں؟ عامر لیاقت کی اچانک موت پر ہمیں کیسا ردعمل دینا چاہیے؟ جانے والے کو کیسے یاد کیا جائے؟ ہمیں اپنے رویوں پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔ آئیے اس پہلو پر ذرا سوچتے ہیں۔

    مزید پڑھیے

    خوش خبری : ہفتے میں تین دن چھٹیوں کا اعلان

    چھٹی ایک دن کی ہو یا سو دن کی۔۔۔کبھی جی نہیں بھرتا۔ یہ جو مقولہ ہے کہ 'کام،کام اور کام کامیابی کی ضمانت ہے' انسانی صحت اور نفسیات کے خلاف ہے۔ ہفتے میں کم از کم دو دن چھٹی ہونی چاہیے تاکہ ہم کھل کر آرام کرسکیں۔ آج آپ کو ایک خوش خبری سنانی ہے کہ ہفتے میں تین دن چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔۔۔اب انجوائے کیجیے تین دن کا ویک اینڈ۔۔۔لیکن ذرا ٹھہریے !

    مزید پڑھیے

    سوشل میڈیا کے جال ’فومو‘ سے نجات کیسے حاصل کی جائے؟

    نوجوان نسل سوشل میڈیا کےجال "فومو" کا شکار ہورہی ہے۔۔۔ سوچیے کیا سوشل میڈیا پر اپ ڈیٹ رہنے والے نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں؟ یہ ہر وقت "اپ ڈیٹ رہنے کا خبط" ہماری نوجوان نسل کو ذہنی طور پر مفلوج تو نہیں کررہا ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا کا یہ ایسا مرض ہے جو لاعلاج ہے۔۔۔؟ سوشل میڈیائی مرض "فومو" سے کیسے نجات حاصل کریں؟ یہ سب جانیے اس تحریر میں

    مزید پڑھیے

    پیٹرول مہنگا ہوگیا ہے تو کیا ہوا بائیسکل ہے نا!

    آج رہ رہ کر پطرس بخاری کی سائیکل یاد آرہی ہے۔ کیسا عجیب اتفاق ہے جس دن حکومتِ پاکستان نے 30 روپے پیٹرول کی قیمت اضافہ کیا اُسی دن دنیا بائی سائیکل کا عالمی دن منارہی ہے۔ یہ کہیں عالمی سازش تو نہیں۔۔۔ آج سوشل میڈیا پر سائیکل چلاؤ غربت مٹاؤ کا نعرہ ٹریند کرتا رہا۔ کسی ستم ظریف کا کہنا تھا کہ آج کے حالات بھی ایک "سائیکل" پارٹی کے مرہونِ منت ہیں۔ آئیے آپ کو سائیکل پر سیر کرواتے ہیں۔

    مزید پڑھیے

    کیا چین میں بھی پیٹرول مہنگا ہوگیا ہے؟

    پاکستان میں تو مہنگائی کا طوفان آنے والا ہے۔۔۔کیوں کہ تیل 30 روپے اور بجلی 8 روپے مہنگی ہوگئی۔۔۔ہمارے ہاں مہنگائی تیل اور بجلی کی وجہ سے ہوتی ہے۔۔۔اگر تیل اور بجلی ہی ختم کردی جائے تو۔۔۔! خیر ہم تو آپ کو یہ خبر دینے والے تھے کہ چین میں بھی مہنگائی بڑھ رہی ہے۔۔۔ ایک لاکھ چینی حکام نے سر جوڑ لیے۔ پلان 33 تشکیل۔۔۔ کیا وہاں پر بھی پیٹرول مہنگا ہوگیا ہے؟ ارے نہیں بھئی۔۔۔پھر کیا ہوا۔۔۔کیا پاکستان اپنے دوست سے کچھ سیکھ پائے گا؟ یہ سب جانیے اس رپورٹ میں

    مزید پڑھیے
صفحہ 3 سے 3