جاوید اقبال

جاوید اقبال کے مضمون

    اتحاد

    1664643564.webp

    • اتفاق و اتحاد سے کام آسانی کے ساتھ اورجلدی ہوجاتا ہے۔ • اگر اتحاد ویکجہتی ہوتو چھوٹی چھوٹی ریاستیں بھی پھل پھول کر بام عروج تک پہنچ جاتی ہیں اور اگر نفاق ہوتو بڑی بڑی سلطنتیں بھی برباد ہوجاتی ہیں۔(سیلوسٹ)

    مزید پڑھیے

    انسان کی قوت ارادی سے متعلق چند خوب صورت اقوال زریں!

    1664122482.webp

    انسان بڑی بڑی مشکلات کا سامنا اپنے ارادے کی قوت سے کرلیتا ہے ۔ آئیے جانتے ہیں کہ دنیا کے عظیم انسان ارادےکی پختگی کو کتنی اہمیت دیتے تھے۔ پختہ ارادی اور عزم صمیم سے متعلق چند اہم اور خوب صورت اقوال زریں دیکھتے ہیں!

    مزید پڑھیے

    اعتماد / خود اعتمادی

    1663483393.webp

    • جہاں اعتماد کے بیج کی آبیاری ہو وہیں مسرتیں پروان چڑھتی ہیں۔(جان ملٹن) • جس انسان میں خود اعتمادی نہیں ہوتی وہ ہر ناکامی کو اپنی تقدیر کا نوشتہ قرار دے کر پست سے پست تر ہوتا چلا جاتا ہے۔(ڈیل کارنیگی) • خود اعتمادی میں زندگی ہے۔(ٹالسٹائی)

    مزید پڑھیے

    اچھائی /نیکی

    1662868628.webp

    • بُرا نہ ہونا بھی نیکی ہے۔(ابن جوزی) • خوش خو انسان کبھی غمزدہ نہیں ہوتا اگرچہ مبتلائے مصیبت ہی ہو،بد خو انسان کبھی خوش نہیں رہتا اگرچہ ہر طرح کی راحت ہو۔(مروارید) • عزت و احترام راست بازی کے صلے میں حاصل ہوتی ہے۔(سسرو) • اچھے کاموں کا معیار صرف ایک ہی ہےاور وہ یہ کہ اُن سے نوع انسانی کو مسرت حاصل ہو۔(جارج برنارڈشا)

    مزید پڑھیے

    انقلاب ! انقلاب!: آخر یہ انقلاب ہے کیا؟ کیا انقلاب کا نعرہ محض دکھاوا ہوتا ہے؟

    انقلاب

    ہمارے ہاں سیاسی جلسوں میں ایک لفظ بار بار سننے کو ملتا ہے وہ ہے "انقلاب"۔۔۔ آپ کی نظر میں انقلاب کیا ہے؟ کیا انقلاب کا نعرہ محض دکھاوا تو نہیں؟ فلسفی، دانشور اور علما کے نزدیک انقلاب کیا ہے۔۔۔۔؟

    مزید پڑھیے