اب انساں مجبور نہیں

ایسے بھی دن آئیں گے
چاند نگر میں جائیں گے
چھٹی کے دن میں ہم سب
پکنک وہاں منائیں گے
وہ دن ہرگز دور نہیں
اب انساں مجبور نہیں