لاہور کی سستی سیر کیسے ممکن ہے؟سیپڈو فیڈر بس کے روٹس کی مکمل معلومات جانیے!
اگر آپ کو لاہور میں سفر کرتے ہوئے میٹرو بس سروس، اورنج لائن اور سپیڈو بس کے روٹس کا اندازہ ہو تو آپ بہت کم خرچ میں لاہور کی سیر کرسکتے ہیں۔
اگر آپ کو لاہور میں سفر کرتے ہوئے میٹرو بس سروس، اورنج لائن اور سپیڈو بس کے روٹس کا اندازہ ہو تو آپ بہت کم خرچ میں لاہور کی سیر کرسکتے ہیں۔
وفاقی حکومت نے یومِ اقبال پر ملک بھر میں قومی تعطیل کا اعلان کردیا۔ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ کئی برس بعد اقبال پر چھٹی بحال
گزشتہ روز سوشل میڈیا پر لاہور کینٹ کی چند ویڈیوز گردش کررہی ہیں۔ ان ویڈیوز میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ لاہور کینٹ میں فوجی ٹینک گردش کررہے ہیں۔ ان لوگوں کو اشارہ مارشل لا کی طرف ہے۔ لیکن کچھ لوگوں کا کہنا کہ لاہور کینٹ میں گشت کرنے والی فوجی گاڑیاں جنگی ٹینک نہیں تھے۔۔۔تو پھر وہ گاڑیاں کون سی تھیں؟ جناب والا! ٹینک تو ٹینک ہوتا ہے۔۔۔کیا فوجی ٹینکوں میں کوئی فرق ہوتا ہے؟ آئیے آپ کو اس بارے میں بتاتے ہیں۔
کچھ اطلاعات کے مطابق یہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ تھا جس میں عمران خان کی ٹانگ پر گولی لگنے سے زخم آئے اور انہیں سخت حفاظتی حصار میں سٹریچر پر ہسپتال لے جایا گیا ہے۔
سیکڑوں طلبہ نے اپنے تیار کردہ ماڈلز اور پراجیکٹس کے ذریعے وزٹ کرنے والے ہزاروں طلبہ و اساتذہ کو ہی نہیں بلکہ سائنس کے ماہرین اور تعلیمی ماہرین تک کو حیران و پریشان کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق سینیٹر فیصل واوڈا ایک بار پھر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز فیصل واوڈا کی ایک پریس کانفرنس کے ردعمل میں ان کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی اور اور ان کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں فیصل واوڈا کو آخر کس وجہ سے پارٹی رکنیت سے معطل کیا گیا ہے؟ کیا فیصل واوڈا نے حکومت کے کہنے پر نیوزکانفرنس کی؟
مشہور صحافی ارشد شریف۔۔۔ کینیا میں قتل۔۔۔وہ کون تھے؟ انھوں نے اپنے صحافتی کیرئیر کا آغاز کب کیا؟ ان کو کن ایوارڈز سے نوازا گیا؟ انھوں نے کس پروگرام سے شہرت حاصل کی؟ ان کے خاندان میں بڑا سانحہ کیا ہوا تھا؟ ارشد شریف اور ان کے چھوٹے بھائی اشرف شریف میں مشترک بات کیا تھی؟ جانیے ارشد شریف کی زندگی کے اہم واقعات
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج نیشنل انٹرن شپ پروگرام کو افتتاح کردیا۔ اس پروگرام کے تحت 20 ہزار نوجوان انجنیئرز کو انٹرن شپ ملے گی اور اڑھائی سو کے قریب ووکیشنل ادارے کھولے جائیں گے۔ مزید تفصیل جانیے۔۔۔
خوش خبری ! جس کا تھا سب کو انتظار وہ شاہکار آگیا۔۔۔بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا رزلٹ ۔۔۔اعلان آج ہورہا ہے۔۔۔پھر رزلٹ معلوم کہاں سے معلوم کریں؟ جانیے اس تحریر میں
آج آسٹریلیا میں کرکٹ کا میلہ سج گیا۔۔۔دنیا بھر سے کرکٹ کے شائقین کینگروؤں کی سرزمین پر پہنچ چکے ہیں۔۔۔سب کی نظریں ٹی وی پر جم چکی ہیں۔۔۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022 آسٹریلیا میں شروع ہوچکا ہے۔۔۔پاکستان اپنا پہلا میچ کب کھیلے گا؟ کتنی ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں شرکت کررہی ہیں؟ میچ کے اوقات کیا ہوں گے؟ میچز کو مکمل شیڈول ملاحظہ کیجیے۔