ٹی 20 ورلڈ کپ 2022: Updated شیڈول، تاریخ وار میچوں کی تفصیل جانیے

آج کل کرکٹ کے شائقین کی نظریں آسٹریلیا میں سجنے والے کرکٹ میلے کی طرف جم چکی ہیں۔۔۔دنیا بھر سے کرکٹ کے شائقین کینگروؤں کی سرزمین پر پہنچ چکے ہیں۔۔۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022 آسٹریلیا میں شروع ہوچکا ہے۔۔۔پاکستان اپنا پہلا میچ کب کھیلے گا؟ پہلا راؤنڈ ختم ہوچکا ہے۔۔۔ کون سی چار ٹیمیں سُر 12 میں جگہ بنا چکی ہیں؟ کتنی ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں شرکت کررہی ہیں؟ میچ کے اوقات کیا ہوں گے؟ میچز کو مکمل اپ ڈیٹ شیڈول ملاحظہ کیجیے۔

میچز کا شیڈول، تاریخ وار، پاکستانی وقت اور ٹیمیں۔۔۔سب کچھ اس تحریر میں

یاد رہے یہ ٹورنامنٹ تین مرحلوں پر مشتمل ہے؛

1۔ راؤنڈ 1: پہلا مرحلہ کوالیفائنگ راؤنڈ ہے جو 16 اکتوبر تا 21 اکتوبر تک کھیلا گیا جس میں 8 ٹیموں نے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے مقابلے کیے۔ اس مرحلے میں سرفہرست چار ٹیمیں اگلے مرحلے (سپر 12) میں کوالیفائی کرچکی ہیں۔

ان میں گروپ اے سے سری لنکا اور نیدرلینڈز اور گروپ بی میں زمبابوے اور آئرلینڈ سُپر 12 میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئیں۔

2۔ سُپر 12: دوسرا مرحلہ سُپر 12 کا ہے۔۔۔جس میں چار کوالیفائنگ سمیت 12 ٹیموں کے آپس میں میچ کھیلے جائیں گے۔ جو 22 اکتوبر تا 6 نومبر کے درمیان جاری رہے گا۔ اس مرحلے کی سرفہرست آنے والی چار ٹیمیں اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ یہ مقابلے جاری ہیں۔

سیمی فائنلز: سُپر 12 مرحلے کی ٹاپ 4 ٹیموں کے درمیان 2 سیمی فائنلز کھیلے جائیں گے۔ یہ دو میچ 9 اور 10 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔

فائنل کب ہوگا۔۔۔۔؟ : 13 نومبر 2022 کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022 کا فائنل میچ کھیلا جائے گا۔

پہلے راؤنڈ کے بعد ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022 کا اپ ڈیٹ شیڈول ملاحظہ کیجیے

پاکستان کے میچز:

پاکستان اپنا پہلا میچ  (23 اکتوبر 2022) آج روایتی حریف انڈیا سے کھیلے گا۔ اس ٹورنامنٹ کا سب سے دل چسپ اور سنسنی خیز آج پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلا جائے گا جس کا ساری دنیا کو انتظار ہے۔

پہلا میچ : 23 اکتوبر-بمقابلہ انڈیا، میلبرن ، پاکستانی وقت: دوپہر 1 بجے

دوسرا میچ: 27 اکتوبر-بمقابلہ زمبابوے، پرتھ ، پاکستانی وقت: سہ پہر 4 بجے

تیسرا میچ: 30  اکتوبر-بمقابلہ نیدر لینڈز، پرتھ، پاکستانی وقت: دوپہر 12 بجے

چوتھا میچ: 3 نومبر-بمقابلہ جنوبی افریقہ ، سڈنی، پاکستانی وقت: دوپہر 1 بجے  بجے

پانچواں میچ: 6 نومبر-بنگلہ دیشں، ایڈیلیڈ ، پاکستانی وقت:  صبح 9 بجے

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

سپُر 12 کے میچز کا شیڈول

23 اکتوبر 2022

15۔ سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ

بوقت صبح 9 بجے

Bellerive Oval, Hobart

 16۔ پاکستان بمقابلہ انڈیا

بوقت دوپہر 1 بجے

Melbourne Cricket Ground, Melbourne

24 اکتوبر 2022

17۔ بنگلہ دیش بمقابلہ نیدرلینڈز

بوقت صبح 9 بجے

Bellerive Oval, Hobart

18۔ جنوبی افریقہ بمقابلہ زمبابوے

بوقت دوپہر 1 بجے 

Bellerive Oval, Hobart

25 اکتوبر 2022

19۔آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا

بوقت سہ پہر 4 بجے

Perth Stadium, Perth

26 اکتوبر 2022

20۔ انگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

بوقت صبح 9 بجے

Melbourne Cricket Ground, Melbourne

21۔ نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان

بوقت دوپہر 1 بجے

Melbourne Cricket Ground, Melbourne

27 اکتوبر 2022

22۔ جنوبی افریقہ بمقابلہ بنگلہ دیش

بوقت صبح 8 بجے

Sydney Cricket Ground, Sydney

23۔ انڈیا بمقابلہ نیدرلینڈز

بوقت دوپہر 12 بجے 

Sydney Cricket Ground, Sydney

 24۔ پاکستان بمقابلہ زمبابوے

بوقت سہ پہر 4 بجے

Perth Stadium, Perth

28 اکتوبر 2022

25۔ افغانستان بمقابلہ آئرلینڈ

بوقت صبح 9 بجے

Melbourne Cricket Ground, Melbourne

26۔ انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا

بوقت دوپہر 1 بجے 

Melbourne Cricket Ground, Melbourne

29 اکتوبر 2022

27۔ نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا

بوقت دوپہر 1 بجے

Sydney Cricket Ground, Sydney

 30 اکتوبر 2022

28۔ بنگلہ دیش بمقابلہ زمبابوے

بوقت صبح 8 بجے

The Gabba, Brisbane

29۔ پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز

بوقت دوپہر 12 بجے 

Perth Stadium, Perth

 30۔ انڈیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

بوقت سہ پہر 4 بجے

Perth Stadium, Perth

31- اکتوبر 2022

31۔ آسٹریلیا بمقابلہ آئرلینڈ

بوقت دوپہر 1 بجے

The Gabba, Brisbane

یکم نومبر 2022

32۔ افغانستان بمقابلہ سری لنکا

The Gabba, Brisbane

33۔ انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ

بوقت دوپہر 1 بجے 

The Gabba, Brisbane

2 نومبر 2022

34۔ زمبابوے بمقابلہ نیدرلینڈز

بوقت صبح 9 بجے

Adelaide Oval, Adelaide

 35۔ انڈیا بمقابلہ بنگلہ دیش

بوقت دوپہر 1 بجے

Adelaide Oval, Adelaide

3 نومبر 2022

36۔ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

بوقت دوپہر 1 بجے

Sydney Cricket Ground, Sydney

4 نومبر 2022

37۔ نیوزی لینڈ بمقابلہ آئرلینڈ

بوقت صبح 9 بجے

Adelaide Oval, Adelaide

38۔ آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان

بوقت دوپہر 1 بجے 

Adelaide Oval, Adelaide

5 نومبر 2022

39۔ انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا

بوقت دوپہر 1 بجے

Sydney Cricket Ground, Sydney

6 نومبر 2022

40۔ جنوبی افریقہ بمقابلہ نیدرلینڈز

بوقت صبح 5 بجے

Adelaide Oval, Adelaide

41۔ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

بوقت صبح 9 بجے 

Adelaide Oval, Adelaide

42۔ انڈیا بمقابلہ زمبابوے

وقت 1 دوپہر 1 بجے 

Melbourne Cricket Ground, Melbourne

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

سیمی فانئلز

9 نومبر 2022

پہلا سیمی فائنل

بوقت دوپہر 1 بجے

Sydney Cricket Ground, Sydney

10 نومبر 2022

دوسرا سیمی فائنل

بوقت 1دوپہر 1 بجے

Adelaide Oval, Adelaide

فائنل میچ

13 نومبر 2022

فائنل میچ

بوقت دوپہر 1 بجے

Melbourne Cricket Ground, Melbourne

متعلقہ عنوانات