t20 world cup

ٹی 20 ورلڈ کپ 2022: اپ ٹو ڈیٹ شیڈول، تاریخ وار میچوں کی تفصیل جانیے

  • محمد کامران خالد
T20 World Cup 2022

آج کل کرکٹ کے شائقین کی نظریں آسٹریلیا میں سجنے والے کرکٹ میلے کی طرف جم چکی ہیں۔۔۔دنیا بھر سے کرکٹ کے شائقین کینگروؤں کی سرزمین پر پہنچ چکے ہیں۔۔۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2022 آسٹریلیا میں شروع ہوچکا ہے۔۔۔پاکستان اپنا پہلا میچ کب کھیلے گا؟ پہلا راؤنڈ ختم ہوچکا ہے۔۔۔ کون سی چار ٹیمیں سُر 12 میں جگہ بنا چکی ہیں؟ کتنی ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں شرکت کررہی ہیں؟ میچ کے اوقات کیا ہوں گے؟ میچز کو مکمل اپ ڈیٹ شیڈول ملاحظہ کیجیے۔

مزید پڑھیے