زندگی کی حسین شہزادی

زندگی کی حسین شہزادی
آرزو کے ستم سے ڈرتی ہے
پھر بھی ہر روز اپنے خاکوں میں
آرزوؤں کے رنگ بھرتی ہے