دل جلوں کو ستانے آئے ہیں کشمیری لال ذاکر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دل جلوں کو ستانے آئے ہیں غم زدوں کو رلانے آئے ہیں اف! یہ بے درد شام کے سائے حسرتوں کو جگانے آئے ہیں