ذبح سودھانشو فردوس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ان دنوں کھل کر کوئی نہیں ہنستا کوئی نہیں روتا کھل کر ہنسنا چھپا ہوتا ہے رونے میں رونا چھپا ہوتا ہے ہنسنے میں ایسا مجھے نوٹنکی کے اس مسخرے نے بتایا جو ان دنوں گاؤں کے بازار میں مرغے کاٹا کرتا ہے