ڈر

مت سوچو
سب اس پے چھوڑ دو
مجھے ڈر ہے
آخر اس کو
کس پہ چھوڑ دوں