یادیں

شب کا ایک بجا ہے
اور میری آنکھوں میں جیسے
پیاسا سورج آگ آیا ہے یادوں کا
آدھی رات ہوئی ہے اور
یادوں کی دھوپ
ابھی تک ڈھلی نہیں ہے