غیر موجودگی

مرے
سینے میں
تیری دھڑکنوں کا شور
ہر لمحہ
مجھے پاگل بناتا ہے