کالی آگ

بہت ہی گہرا سناٹا ہے روح خلا میں
خود کو جو میں ڈھونڈھنا چاہوں
گم ہو جاتی ہوں میں اس میں
کون ہے میری ذات کے اندر
اک تو میں ہوں
دوجا کون چھپا ہے مجھ میں