ترے بن

ترے بن
زندگی سے خوف آتا ہے
ترے بن عمر کی صورت
فقط اک موت جیسی ہے